ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملتان شہر سے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک بھی نشست نہ جیت سکی۔
source https://dailypakistan.com.pk/12-Sep-2021/1339717
0 تبصرے