ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کا سنسنی خیز وارم اپ میچ، حیران کن نتیجہ آگیا

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے دلچسپ مقابلےکے بعد آخری اوور میں پاکستان کو شکست دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Oct-2021/1355253

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے