بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھماکہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکے سےچار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Oct-2021/1354697

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے