امریکہ نے غیر ملکی مسافروں پر پابندی ختم کردی، 8 نومبر سے کون لوگ امریکہ جاسکیں گے؟ کیا چینی ویکسین قابلِ قبول ہوگی؟

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے 8 نومبر سے غیر ملکی مسافروں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Oct-2021/1353601

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے