" کٹھ پتلی وزیر اعظم نہیں، ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری صرف میرا اختیار ہے"

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کٹھ پتلی نہیں ، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی تقرری ان کا اختیار ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/12-Oct-2021/1352419

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے