"ہم موجودہ ڈی جی کو ہی برقرار رکھنا چاہتے تھے، معاملے میں تکنیکی خرابی تھی" وزیر اعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کے معاملے پر قیاس آرائیاں بہت زیادہ بڑھ گئیں، ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو دور کرلی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Oct-2021/1353162

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے