اسحاق ڈار کیس جیت گئے، اے آر وائی نیوز نے معافی مانگ لی، ہرجانہ دینے کا اعلان

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نیوز چینل اے آر وائی نیوز نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے جھوٹے الزامات پر معافی مانگ لی۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Oct-2021/1354747

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے