محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے باعث آج صبح 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-Oct-2021/1351501

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے