کیا آپ کا انٹرنیٹ بھی سلو چل رہا ہے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کی وجہ سامنے آگئی، زیرِ سمندر فائبر آپٹک کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Oct-2021/1351991

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے