مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے پرویز ملک کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Oct-2021/1351923

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے