ڈی جی آئی ایس آئی کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول، کون کونسے نام شامل ہیں؟  بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی ) کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Oct-2021/1354705

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے