ہرنائی ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، لوگوں میں خوف و ہراس

ہرنائی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ دنوں زلزلے سے متاثر ہونے والے بلوچستان کے شہر ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Oct-2021/1353223

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے