"پاور پراجیکٹس کی پیمنٹ تک کوئی کام نہیں ہوگا" چین نے واضح کردیا، سی پیک کو بریک لگ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چین نے پاور پلانٹس کی پیمنٹ ادا ہونے تک کام کرنے سے منع کردیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو عملی طور پر بریک لگ چکی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-Oct-2021/1350762

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے