"مجھے کمسن لڑکیاں پسند ہیں" کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14 سالہ لڑکی سے زیادتی میں معاونت کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی میں معاونت اور ہراساں کرنے کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Dec-2021/1380257

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے