اجلاس روکنے کی دھمکی کے بعد متحدہ اپوزیشن نے او آئی سی کو بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ اپوزیشن نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان کے داخلی سیاسی حالات کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔

source https://dailypakistan.com.pk/19-Mar-2022/1416547

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے