تحریکِ عدم اعتماد، حکومت کی حکمتِ عملی تیار، پی ٹی آئی کا کوئی رکن پارلیمنٹ میں نہیں آئے گا، اگر کوئی آیا تو پھر کیا ہوگا؟ ایسا دعویٰ کہ اپوزیشن کی پریشانی کی حد نہ رہے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔
0 تبصرے