رانا ثناء اللہ کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ لیکن کیا وزیر خارجہ بلاول  ہی ہوں گے؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں متحدہ حکومت کی وفاقی کابینہ کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Apr-2022/1427394

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے