شنگھائی کے قریب 2 بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے، بڑی تباہی

شنگھائی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین میں شنگھائی کے قریب سمندر میں 2 بحری جہاز ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک جہاز ڈوب گیا، حادثے میں متعدد افراد زخمی اور 14 لاپتہ ہوئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق جہازوں ...

source https://dailypakistan.com.pk/20-Aug-2020/1173077

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے