آخر کار ویرات کوہلی نے آئی پی ایل جیت ہی لیا

احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 18 ویں ایڈیشن میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Jun-2025/1841745

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے