سینئر سیاست دان میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق میر حاصل بزنجو گزشتہ چند ماہ سے پھپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے ،انہیں طبیعت بگڑنے پر آج صبح ...

source https://dailypakistan.com.pk/20-Aug-2020/1173034

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے