نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون کے باعث تین دوست نہر میں ڈوب گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تین دوست ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نارووال کی ڈھلی نہر میں ڈوب گئے۔ ایک نوجوان کو ...
source https://dailypakistan.com.pk/03-Aug-2020/1165755
0 تبصرے