ن لیگ کے 84 میں سے 70 ارکان قومی اسمبلی کو نیب کے نوٹسز، مسلم لیگ ن کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن پر دباؤ ڈالنے کیلئے ان کی پارٹی کے 84 میں سے 60 سے 70 لوگوں کو نیب کے نوٹسز جا چکے پیں۔ نجی ٹی ...

source https://dailypakistan.com.pk/28-Sep-2020/1189908

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے