’کورونا سے نہ ڈرو، ہم نے زبردست دوائیاں بنالی ہیں، میں ایسا محسوس کر رہا ہوں جیسا 20 سال پہلے تھا‘

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ نے طبیعت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ شام ساڑھے 6 بجے ...

source https://dailypakistan.com.pk/06-Oct-2020/1192989

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے