اپوزیشن پر غداری کے مقدمات کون درج کرا رہا ہے اور حکومت کا اس میں کیا کردار ہے؟وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کھل کر ساری باتیں کھول دیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بغاوت کی ایف آئی آر سےحکومت کاکوئی لینا دینا نہیں ،کتنی ہی ایف آئی آرزہوتی ہیں،کیاوہ سب وزیراعظم سےپوچھ کرہوتی ...

source https://dailypakistan.com.pk/06-Oct-2020/1193426

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے