پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے سربراہ سلیکٹڈ تھے، میں نے 22 سال جدو جہد کی: عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے سربراہ سلیکٹڈ تھے، میں نے پارٹی کو صفر سے شروع کیا اور 22سال جدوجہد کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Nov-2020/1216675

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے