دنیا کے عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے

بیونس آئرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے عظیم فٹبالرز میں شمار ہونے والے ارجنٹینیا کے سابق کھلاڑی ڈیاگو میرا ڈونا انتقال کرگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Nov-2020/1215324

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے