بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی اصل تصاویر سامنے آگئیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Nov-2020/1216218

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے