سعودی عرب نے اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ، سب سے بڑی خبر 

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Dec-2020/1217833

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے