’ میر ظفراللہ جمالی زندہ ہیں‘ صدر عارف علوی نے غلط ٹویٹ پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی کے انتقال کا غلط ٹویٹ کرنے پر معافی مانگ لی۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Nov-2020/1217472

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے