وزیر اعظم عمران خان تینوں مسلح افواج کے سربراہوں اور وفاقی وزرا کو ساتھ لے کر اچانک آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ووزیر اعظم عمران خان تینوں مسلح افواج کے سربراہوں اور وفاقی وزرا کو ساتھ لے کر اچانک آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Nov-2020/1217060

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے