پاک فوج کے جوان کا جسد خاکی منتقل کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجرز سمیت 4 جوان شہید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے جوان کا جسد خاکی سکردو منتقل کرنے کے آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر گرنے سے دو میجرز سمیت پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Dec-2020/1229262

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے