راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے ایک بہادر سپوت نے جام شہادت نوش کرلیا، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارت کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
source https://dailypakistan.com.pk/30-Dec-2020/1230766
0 تبصرے