میڈیا پر پی پی کے مستعفی نہ ہونے کی خبریں لیکن سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے اصل میں کیا فیصلہ کیا ہے؟ بلاول بھٹو بول پڑے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے 31 دسمبر کو استعفوں کی ڈیڈ لائن کی توثیق کی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Dec-2020/1230379

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے