مفتی منیب الرحمان کو بڑا جھٹکا ، رویت ہلال کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے انہیں چیئرمین شپ سے ہٹا دیا ہے جبکہ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد کو کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر کے 19 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Dec-2020/1230756

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے