بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ 

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ ہو گیا جس سے وہاں موجود کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Jan-2021/1243769

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے