وفاقی حکومت اپنی ہی خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاق اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بنائے گئے انسداد منشیات کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Jan-2021/1232475

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے