کل سے ہورہی بارش کب تک جاری رہے گی؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کئی گھنٹوں سے جاری بارش نے جل اور تھل کو ایک کردیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Jan-2021/1232989

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے