وزیراعظم عمران خان کوئٹہ جانے کے لیے ایئر پورٹ روانہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کوئٹہ دورہ کے لیے بنی گالا سے نور خان ایئر بیس کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/09-Jan-2021/1234399

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے