کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں ہزارہ برادری اور حکومت کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، لواحقین نے میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی ہےجبکہ وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ روانگی کے لئے نور خان ائیر بیس پر طیارہ سٹینڈ بائی کردیا گیا ہے،دھرنا ختم ہونے کا اعلان ہوتے ہی وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ روانہ ہوجائیں گے۔
source https://dailypakistan.com.pk/09-Jan-2021/1234393
0 تبصرے