وہ مسلمان ملک جس نے پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس دینے کی پیشکش کردی ، یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔۔۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آذر بائیجان کی سرکاری آئل کمپنی ’سوکر ٹریڈنگ‘ نے پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس دینے کی پیشکش کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Jan-2021/1243398

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے