ایچ ای سی نے آن لائن امتحانات کی اجازت دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے جامعات کو طلبہ کے آن لائن امتحانات لینے کی اجازت دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Jan-2021/1242898

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے