جوبائیڈن ایڈمنسٹریشن کا پاکستان سے پہلا اختلاف سامنے آگیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیل پرل کیس میں ملزمان کی رہائی کے بعد امریکہ کی نئی ایڈ منسٹریشن نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Jan-2021/1243792

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے