منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ کے خلاف بڑا قدم، حبیب میٹروپولیٹن بینک کو اتنا جرمانہ کہ ہوش اڑجائیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف اہم قدم اٹھاتے ہوئے حبیب میٹروپولیٹن بینک کو چھ کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Jan-2021/1242909

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے