حمزہ شہباز 20 مہینے بعد جیل سے رہا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Feb-2021/1256499

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے