کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر وہ فیصلہ جو اب تک ہر ٹاس جیتنے والی ٹیم کرتی آئی ہے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Feb-2021/1256486

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے