سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کا ریفرنس، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان یکم مارچ (پیر کو) سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کے حوالے سے صدارتی ریفرنس پر رائے سنائے گی۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Feb-2021/1256508

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے