پنجاب سے سینیٹ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ، یہ کیسے ممکن ہوا اور جیتنے والوں میں کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ الیکشن میں پنجاب سے حصہ لینے والے پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Feb-2021/1255640

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے