فیٹف کا جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے پاکستان کو جون 2021 تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ سنادیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Feb-2021/1255692

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے