بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی کسانوں کے حق میں میدان میں آگئے

نیودہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کسانوں کے احتجاج پر جاری ٹویٹس کی جنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی کود پڑے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ کسان ہمارے ملک کا اہم حصہ ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Feb-2021/1246011

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے