پاکستان کے 26 اضلاع ہائی رسک قرار، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے بڑھ گئی، کہیں آپ کا شہر تو شامل نہیں؟ جانئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے پاکستان کے 26 اضلاع کو کورونا کے حوالے سے ہائی رسک قرار دے دیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Mar-2021/1269186

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے